محکمہ موسمیات نے محرم کے چاند کی پیش گوئی کردی

0
66

کراچی(اے ون نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق 1441 حجری محرم کا چاند 30 اگست 3 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 31 اگست کو محرم کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ پہلی محرم 1 ستمبر 2019ء کو ہوگی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 6 بج کر 53 منٹ پر سورج طلوع ہو جائے گا۔ چاند کی عمر 27 گھنٹے 37 منٹ ہوگی۔ غروب آفتاب کے بعد چاند 61 منٹ تک افق پر دیکھا جا سکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here