مریم کی بلاول کو ملاقات کی دعوت، چیئرمین پی پی کل رائیونڈ جائیں گے

0

لاہور (اے ون نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کو ملاقات کی دعوت دے دی، بلاول بھٹو زرداری کل ڈیڑھ بجے رائیونڈ جائیں گے۔

یاد رہے اس سے قبل مریم نواز نے سیاسی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ایک افطار ڈنر میں ملاقات کی۔ بلاول کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں انہوں نے مریم نواز کو بھی مدعو کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here