مسلمانوں کی کڑی نگرانی کے لئے امریکی فوج نے ایسا کام شروع کر دیا کہ آپ بھی محتاط ہو جائیں گے

0

واشنگٹں(اے ون نیوز) نئی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی فوج مسلمانوں کی کڑی نگرانی کیلئے ان میں مقبول موبائل ایپس کا ڈیٹا خرید رہی ہے۔

ٹیکنالوجی جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ملٹری،’’قرآن ایپ’’، ‘’مسلم پرئیر’’ یا ‘’مسلم پرو’’ جیسی ایپس کا ڈیٹا خرید رہی ہے۔ یہ ایپس مجموعی طور پر 9 کروڑ لاکھ لاکھ سے زائد بار ڈاؤن لوڈ ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں
مسلمانوں کی کڑی نگرانی کے لئے امریکی فوج نے ایسا کام شروع کر دیا کہ آپ بھی محتاط ہو جائیں گے

امریکی فوج نے میڈیا رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈیٹا دیگر ممالک میں سپیشل فورسز کے آپریشن میں استعمال ہوتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here