مشیرسابق وزیراعظم عرفان صدیقی کی ضمانت منظور

0
52

اسلام آباد(اے ون نیوز) مجسٹریٹ مہرین بلوچ نے مشیر سابق وزیراعظم عرفان صدیقی کی ضمانت منظور کرلی، وکلا کی ٹیم روبکار لے کر اڈیالہ جیل چلی گئی، لیگی رہنما کی آج رہائی کا امکان ہے۔

عدالت نے عرفان صدیقی کی ضمانت 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ یاد رہے عدالت نے عرفان صدیقی کو کل 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here