مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی پرچم پرپابندی

0

سری نگر(اے ون نیوز) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم پر پابندی لگا دی گئی ہے۔بھارتی فوج نے کسی کے پاس پاکستانی پرچم نظر آنے پہ گولی مارنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی فوج نے کہا ہے کہ 14اگست کے دن اگر کسی کشمیری کے پاس پاکستانی پرچم نظر آیا تو اسے گولی مار دی جائے گی۔ جبکہ کشمیریوں نے بھی پاکستان کا یومِ آزادی منانے کی تیاری کر لی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here