نوازشریف کی لندن کے ایک ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے تصویروائرل

0

لندن ( اے ون نیوز)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف کی لندن کے ایک ہوٹل میں کھانا کھاتے ہوئے تصویروائرل،ہوٹل میں نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف ، اسحاق ڈار حسن نواز ، حسین نواز اور دیگر لوگ بھی شریک ہیں

وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں نواز شریف ، شہباز شریف اور اسحاق ڈار و دیگر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کھاؤ پیو بیماری کا علاج انتہائی انہماک سے جاری ہے ۔

تصویر کی کیپشن میں فواد چودھری نے لکھا کہ لندن کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہونیوالی ملاقات کے مناظر جس میں کھاؤ پیو بیماری کا علاج انتہائی انہماک سے جاری ہے۔فواد چودھری نے طنز کرتے ہوئے لکھا کہ سارے مریض بہتر محسوس کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here