نوازشریف کے قریبی ساتھی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ

0

لاہور(اے ون نیوز)ایف آئی اے نے نوازشریف کے ساتھی ناصر بٹ کو برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ کر لیا ہے۔

اے ون ٹی وی کے مطابق ایف آئی نے اشتہاری نوازشریف کے ساتھی ناصر بٹ کو برطانیہ سے واپس لانے کافیصلہ کیا ہے، ایف آئی اے نے انٹرپول کو ریڈ وارنت کے لیے خط لکھ دیا۔رپورٹ کے مطابق ناصربٹ کوقتل کیس میں اشتہاری ہونے پر انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔خیال رہے کہ ناصربٹ کے خلاف تھانہ صادق آباد میں قتل کامقدمہ درج ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here