نیب نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کو طلب کرلیا

0

لاہور(اے ون نیوز)قومی احتساب بیورو نے نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 8 اکتوبر کو طلب کر لیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نیب خیبر پختونخوا نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کیا ہے۔واضح رے کہ

ادھر نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو طلبی کا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔نیب کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکوائری جاری ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سابق منیجنگ ڈائریکٹر منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کے کیس میں کل صبح10بجے راولپنڈی دفتر میں طلب کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here