واٹس ایپ کا ایک ہی اکاﺅنٹ متعدد ڈیوائسز پر چلے گا؟ صارفین کے لیے اہم خبر آگئی

0

نیویارک(اے ون نیوز) واٹس ایپ مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن ہے تاہم ایک صارف اس ایپلی کیشن کو ایک وقت میں صرف ایک ڈیوائس پر ہی چلا سکتا ہے۔ اب واٹس ایپ کی طرف سے ایک ایسا فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے کہ دیگر ایپلی کیشنز کی طرح واٹس ایپ کو بھی بیک وقت ایک سے زائد ڈیوائسز میں ’لاگ ان‘ کیا جا سکے گا۔ ویب سائٹ gadgetsnow.com کے مطابق اس فیچر کا نام ’ملٹی ڈیوائس ‘ رکھا گیا ہے جو بہت جلد ایپلی کیشن میں اپ ڈیٹ کی صورت میں شامل کر دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here