وزیراعطم عمران خان دو روزہ دورے پرسری لنکا پہنچ گئے

0

کولمبو(اے ون نیوز)وزیراعطم عمران خاندو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقتدار سنھبالنے کے بعد یہ پہلا دورہ سری لنکا ہے،سری لنکا کے وزیراعظم نے ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا،وزیراعظم کو گارڈ آف آنراور فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، توپوں کی سلامی بھی دی گئی

ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا،وزیراعظم عمران خان اپنے سری لنکا کے ہم منصب سے ون آن ون ملاقات کریں گے،کاروباری شخصیات سے بھی ملیں گے،مشترکہ پریس کانفرنس بھی ہو گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here