وزیراعظم بورس جانسن نے امریکی صدر کے ساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کردی

0

لندن (اے ون نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، بورس جانسن نے جوبائیڈن کو صدر بننے پر مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک بات چیت میں کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور تعاون جاری رکھنے کے عزم پر اتفاق کیا گیا۔


برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدر کے ساتھ پہلی ٹیلیفونک گفتگو کی تصویر بھی ٹوئٹ کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here