وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

0

اسلام آباد(اے ون نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here