وزیراعظم کا معاون خصوصی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

0

اسلام اباد(اے ون نیوز)وزیراعظم عمران خان سے ان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تابش گوہر کا استعفیٰ منظور نہیں کیا اور انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے تابش گوہر کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ پاور سیکٹر میں موجود مافیاز کے خلاف ضرور کارروائی ہوگی۔

خیال رہے کہ معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے چند دن پہلے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھیجا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here