وسیم اکرم نے عمر گل کو عالمی سطح پر پاکستان کرکٹ کا ایمبیسڈر قراردے دیا

0

کراچی(اے ون نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور ا ±ن کی اہلیہ شنیرا اکرم نے گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے قومی کرکٹر عمر گل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں عمر گل کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ عمر گل شاندار، میچ ونر کرکٹر رہے۔وسیم اکرم نے عمر گل کو عالمی سطح پر پاکستان کرکٹ کا ایمبیسڈر قرار دیا اور اُن کے خطرناک یارکر کی تعریف بھی کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here