ویرات کوہلی باپ بن گئے

0

نئی دہلی (اے ون نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔

تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی جس کے بعد مشہور بھارتی جوڑی کو مبارکباد کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here