پاکستان کے مشہورسٹیج اداکارانتقال کر گئے

0

لاہور(اےو ن نیوز) سٹیج اداکار ندیم برال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکار ندیم برال کو آج صبح ہارٹ اٹیک ہوا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔ ان کی رہائش گاہ تاج پورہ سکیم میں ہے ندیم برال کی نماز جنازہ مغل پورہ دربار چھوٹے میاں در بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

ندیم برال 12 سال سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ تھے. سٹیج پر لائیو پرفارمنس کے زریعے چھوٹے بڑے کردار ادا کر کے اپنا روزگار چلا رہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here