پشاور، ایبٹ آباد اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

0

پشاور (اے ون نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سہ پہر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واضح رہے کہ چند روز قبل آزاد کشمیر اور گردونواح میں آنے والے زلزلے نے بڑی تباہی مچائی تھی جس کے سبب 37 کے قریب ہلاکتیں ہوئی تھیں جبکہ کئی دن تک آفٹر شاکس بھی محسوس کئے جاتے رہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here