پی آئی اے کے تباہ ہونے والے جہاز سے کون سا قیمتی سامان ملا؟

0

کراچی(اے ون نیوز)پی آئی اے کے کراچی میں تباہ ہونے والے جہاز کے ملبے سے ملنے والے قیمتی سامان کو سندھ رینجرز نے پی آئی اے حکام کے حوالے کردیا ہے،سندھ رینجرز کے مطابق ملنے والے قیمتی سامان میں موبائل فونز،لیپ ٹاپ،جیولری،پاسپورٹس وقیمتی اشیاشامل ہیں، برآمدسامان میں جلی ہوئی ملکی وغیرملکی کرنسی بھی شامل- پی آئی اےحکام کاریسکیو آپریشن میں رینجرزکی خدمات کوخراج تحسین ،سندھ رینجرز کے مطابق پی آئی اےحکام کےحوالےکیےگئےسامان کی تفصیلات جاری کی جائیں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here