پی ٹی آئی کے شہریار آفریدی نے بیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے، ووٹ ضائع ہونے کاامکان

0

اسلام آباد(اے ون نیوز)سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے۔

اے ون ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات2021 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے، پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے،شہریار آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو بتادیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here