چار میجر جنرلز کی لیفیٹننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی

0
86

راولپنڈی(اے ون نیوز)پاک فوج نے 4 میجر جنرلز کو لیفیٹننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پاکستان فوج کے چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجر جنرل محمد چراغ حیدر، میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیاء شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here