چینی شخص نے اپنے جسم کو 140 پاؤنڈ وزنی شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ کر ریکارڈ بنا ڈالا

0

بیجنگ(اے ون نیوز)ایک چینی نڈر شخص نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے اپنی جسم کو 140 پاؤنڈ سے وزنی زندہ شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا۔روان لیانگمنگ نے چین کے جیانگسی صوبے کے ییچن شہر میں 140 پاونڈ سے زیادہ وزنی شہد کی مکھیوں کی کئی بالٹیاں اپنے سر پر انڈیل لیں۔

لیانگ نے 140 پاؤنڈ اور 6.95 اونس وزنی مکھیوں سے خود کو ڈھانکا۔ یہ اتنی زیادہ مکھیاں تھی کہ انہوں نے آرام سے لیانگ کو ورلڈ ریکارڈ کا حق دار بنا دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here