چین کے ایک ہی شہر میں لاکھوں افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو سکتے ہیں،ماہرین

0

بیجنگ(اے ون نیوز)ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کے ایک ہی شہر میں 350000 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو سکتے ہیں،ہر بیس افراد میں سے ایک افراد میں وائرس کی تشخیص ہو رہی ہے،چائنہ کے کئی شہروں میں لاک داﺅن ہو گیا ہے دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔

دوسری طرف چین نے وائرس سے نمٹنے کے لئے الگ سے ہسپتال بھی بنانا شروع کر دیا ہے،جو دس دنوں میں مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے،دیوار چین اور ڈزنی لینڈ کو بھی بند کر دیا گیا ہے،تیرہ شہروں میں لاک داﺅن ہوا ہے۔

اسے بھی ضرور پڑھیں………چین میں کروناوائرس سےمزید8 افرادہلاک،ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

امریکہ میں تیرہ ریاستوں میں 63افراد کی نگرانی کی جا رہی ہے جن میں وائرس ہو سکتا ہے،چودہ افراد میں وائرس منفی آیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here