کرس گیل کا فی الحال پی ایس ایل 6 میں سفر ختم، سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز کھیلیں گے

0

کراچی (اے ون نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ 6 میں فی الحال سفر ختم ہوگیا۔سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20سیریز کیلئے کرس گیل وطن واپس لوٹ رہے ہیں،انھوں نے کوئٹہ کی 2 میچز میں نمائندگی کی،پیر کو لاہور قلندرز کے خلاف 40 بالز پر 68 کی اننگزبھی کھیلی۔سری لنکا سے سیریز ختم ہونے کے بعد ضرورت پڑنے پر دوبارہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوجوائن کرسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here