کوئٹہ:سی ٹی ڈی،حساس ادارے کی کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک

0

کوئٹہ(اے ون نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے بارود سے بھری گاڑی کی شہر میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔

مشتبہ گاڑی کو کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ کے مقام پر روکنے کی کوشش کی گئی جس پر گاڑی میں سوار افراد نے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے، گاڑی کی تلاشی کے دوران دھماکہ خیز مواد کے علاوہ 2 ایس ایم جیز، ہینڈ گرنیڈز اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here