دنیا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے پہلے کم عمر ترین فٹبالر سامنے آ گئے

0
Sport. Soccer. Football

برلن(اے ون نیوز) کیمرون میں جنم لینے والے 16سالہ یوسوفا موکوکو جرمن فٹبال لیگ بنڈسلیگا کی تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔16 ویں سالگرہ کے اگلے ہی روز انھوں نے بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری 5 منٹ فیلڈ میں گزارے، اس مقابلے میں ان کی ٹیم نے 2-5 سے فتح حاصل کی۔ یوسوفا نے کلب کی انڈر 19 سائیڈ کی جانب سے اس سیزن میں 4 میچز کے دوران 13 گولز کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here