ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی سجل علی اور احد رضا میر کو منگنی کی مبارکباد

0
83

راولپنڈی (اے ون نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے بھی سجل علی اور احد رضا کو منگنی پر مبارکباد دی ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے لکھا احد ، سجل اور ان کی فیملیز کو منگنی کی دلی مبارکباد، خوش رہیں، لاکھوں پاکستانی اور آپ کے پرستار اگست میں آپ کو آئی ایس پی آر کیلئے ادا کیے گئے کیپٹن سعد کے کردار میں دیکھنے کیلئے تیار رہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here