جنوبی افریقہ میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی

0
41

جوہانسبرگ(ندیم شبیر سے)جنوبی افریقہ میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی،جس میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد فرزندان اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کریں گے۔
جوہانسبرگ،کیپ ٹائون،روڈی پورٹ،پریٹوریا،ڈربن،پورٹ الزبتھ، میں عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے،جس میں امت مسلمہ خصوصی طور پر کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لئے دعائیں مانگی جائیں گی،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here