ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0

اسلام آباد(اے ون نیوز)ملک میں آج ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 16 پیسے اضافے سے 170 روپے 96 پیسے ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 172 روپے 20 پیسے پر برقرار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here