افغانستان کے اونٹ کابھی امریکی فوجی سے دوستی سے انکار،دلچسپ ویڈیو دیکھیں

0

کابل(اے ون نیوز)امریکی فوجی افغانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے دل بھی نہ جیت سکے،افغانستان کے اونٹ نے بھی امریکی فوجی سے دوستی سے انکار کر دیا اور کھینچ کے لات امریکی فوجی کو دے ماری

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک چرواہا اونٹ کو چرا رہا ہوتا ہے اسی دوران ایک امریکی فوجی آ جاتا ہے جو اونٹ کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس دوران اونٹ امریکی فوجی کو زور دار لات رسید کر دیتا ہے اور امرکی فوجی بڑی مشک سے گرتے گرتے بچتا ہے


اس دلچسپ ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here