پولیس کے سرجن ڈنڈے کا کمال،معذورگدا گر پائوں پرکھڑا ہوگیا،ویڈیودیکھیں

0

لاہور(اے ون نیوز)لاہور کے علاقے چوکی غالب مارکیٹ پولیس نے شہزاد نامی پیشہ ور گداگر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے گداگری کیلئے جسمانی معذوری کا ڈھونگ رچایا ہوا تھا۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشن سہیل چوہدری کا کہنا تھا کہ معذوری کا روپ دھار کر بھیک مانگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔شہریوں کی محنت کی کمائی دھوکہ بازوں کیلئے نہیں۔پیشہ ور گداگری قانوناً جرم ہے،پنجاب ویگرینسی آرڈیننس 1958 کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here