طالبان کے بانی ملا محمد عمر کی ایسی تصویر سامنے آ گئی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی

0

کابل(اے ون نیوز)طالبان کے بانی ملا محمد عمر کی تصویر سامنے آ گئی جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی،یہ پہلی تصویر ہے جس میں انھیں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ان کی کوئی ایسی تصویر دستیاب نہیں تھی

ادھر طالبان کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں اور دنیا بھر میں جہاں بھی ظلم و ستم ہے، ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here