اسرائیل کی فلسطینیوں پر بمباری،ترکی نے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا

0

استنبول(اے ون نیوز)فلسطینیوں پر اسرائیل کی بمباری اور معصوم لوگوں کی شہادت پر ترکی نے اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیا ہے

تفصیلات کے مطابق ترکی نے جون میں ہونے والی توانائی کانفرنس میں اسرائیلی وزیر توانائی یووال ستینتز کا دعوت نامہ منسوخ کر دیا ،ترکی کا مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج اور غزہ کے معصوم شہریوں پر میزائل حملوں کے خلاف احتجاج کے طور پر اسرائیلی وزیر توانائی کو ترکی آنے سے منع کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here