باجوڑپرافغانستان کی سرحد سے فائرنگ،3شہری شہید،7زخمی

0

باجوڑ(اے ون نیوز)خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ پر افغانستان کی سرحد سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 3شہری شہید اور7زخمی ہوگئے ہیں، دو جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں 2 سپاہی بھی زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے نزدیکی مرکز پہنچا دیا گیا ہے ار شہیدوں کی میتیں ورثا کے حوالے کرنے کیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here