اپوزیشن کی بڑی بیٹھک، شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کے 11 رکنی وفد کا اعلان

0

اسلام آباد(اے ون نیوز) اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے لئے ن لیگ نے وفد کا اعلان کر دیا، 11 رکنی وفد شہباز شریف کی قیادت میں شرکت کرے گا۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے وفد میں شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، احسن اقبال، ایاز صادق شامل ہیں، خواجہ آصف، پرویز رشید، رانا ثنااللہ، مریم اورنگزیب، امیر مقام بھی وفد کا حصہ ہونگے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کریگی، اے پی سی کل اسلام آباد میں ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here