بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

0

ہرارے(اے ون نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، کپتان نے ٹی 20 میچز میں تیز ترین 2000رنز بنا ڈالے ۔

اس سے پہلے ٹی 20 میچز میں تیز ترین دو ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے پاس تھا، ویرات کوہلی نے 56میچز کھیل کر دو ہزار رنز بنائے تھے ، بابر اعظم نے 52 ویں میچ میں 2000رنز بنا کر یہ ریکارڈ بھی چھین لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here