برطانیہ نےپاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

0

لندن (اے ون نیوز)برطانیہ نےپاکستان کو 21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو21 ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے، ہائی رسک ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 15واں نمبرہے ،دیگر ممالک میں شام،یوگنڈا،یمن،زمبابوےبھی ہائی رسک ممالک کی فہرست میں شامل ہیں

برطانوی حکومت کا کہنا کہ دہشت گردی اورمنی لانڈرنگ جیسےمسائل خطرہ ہیں، پاکستان اوربرطانیہ کےدرمیان ناجائزرقوم کاتبادلہ جاری ہے، برطانیہ میں منی لانڈرنگ اینڈٹیررسٹ فنانسنگ ریگولیشن 2021مارچ میں نافذہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here