بلاول پنجاب کا سیاسی محاذ‌ متحرک کرنے آج لاہور پہنچیں گے، کارکنوں سےخطاب شیڈول

0

لاہور (اے ون نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے سیاسی مشن پر آج لاہور پہنچیں گے جہاں پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے مشن پر آج رات لاہور پہنچ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری وڈیو لنک کے ذریعے کارکنوں سے بھی خطاب اور رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں کراچی حملہ،واردات میں استعمال ہونیوالی گاڑی طارق روڈ سے خریدنے کا انکشاف

بلاول بھٹو نے کورونا سے قبل حکومت مخالف تحریک کیلئے پنجاب میں ڈیرے ڈال رکھے تھے مگر کورونا کے باعث انکی سیاسی سرگرمیاں معطل ہوگئی تھیں، کورونا کی وجہ سے نئے حالات کے مطابق اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here