جاوید میانداد نے بابر اعظم کو گراونڈ کا بادشاہ قرار دے دیا

0

کراچی (اے ون نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بلاشبہ بابر اعظم ایک بہت بڑا بیٹسمین ہے، وہ گراونڈ کا بادشاہ ہے،

بابر اعظم ہم اب بننے والے ریکارڈز سے بالاتر ہے اسے ان چیزوں کا سوچنا بھی نہیں چاہیے آئے آئے ریکارڈ تو ٹوٹنے ہی کیلئے بنتے ہیں، بابر اعظم کی خوبی یہ ہے کہ وہ گیند کو میرٹ پر کھیلتا ہے اور اس کی تحقیق بہت شاندار ہے، بابر اعظم ملک کیلئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں جبکہ انہوں نے آگے چل کے مزید کرکٹ کھیلنی ہے، تاہم کھیل میں اونچ اور نیچے آتی رہتی ہے جب کسی کھلاڑی پر اچھا وقت آتا ہے تو اسے برے وقت کیلئے بھی تیار رہنا چاہیے، بابر اعظم وکٹ کا بادشاہ ہے دیگر کرکٹرز کو بھی باور اعظم کی پیروی کرتے ہوئے خود کو تسلیم کرانا ہوگا، آنے والے کھلاڑیوں کواس عظیم کھلاڑی سے سیکھنا چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here