حماس نے اسرائیل کی آئل ریفائنری تباہ کردی،صہیونی ریاست کا ائیر پورٹ بھی بند

0

تل ابیب(اے ون نیوز)حماس نے اسرائیل کی آئل ریفائنری تباہ کردی،صہیونی ریاست کا ائیر پورٹ بھی بند

تفصیلات کے مطابق حماس نے اسرائیل کی طرف 130 میزائل داغے ہیں،جو اسرائیل کی سڑکوں اور عمارتوں پر جا کر گرے ہیں،ایک راکٹ اسرائیل کی ائل ریفائنری پر بھی گراہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آئل ریفائنری سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں

اس سے پہلے کچھ راکٹ اسرائیل کے ائیرپورٹ کی طرف بھی ائے لیکن انہیں اسرائیل نے فضا میں ہی تباہ کر دیا،اس کے بعد اسرائیل نے اپنے ائیرپورٹ کو بند کر دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here