دیربالا ،نمازجنازہ کے اجتماع پر فائرنگ کرکے 9 افراد کوقتل کردیاگیا

0

دیربالا(اے ون نیوز)دیربالا میں نمازجنازہ کے اجتماع پر فائرنگ کرکے 9 افراد کوقتل کردیاگیا،فائرنگ سے متعددد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دوگروپوں میں دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کاتنازع ہے ،آج ایک گروہ نے نمازجنازہ میں شریک افراد پر فائرنگ کردی،جس سے 9 افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں ،پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here