راولپنڈی،جدہ جانے والی خاتون سے ایک کلو کے قریب آئس ہیروئن برآمد

0

راولپنڈی(اے ون نیوز)نیواسلام آبادایئرپورٹ پر منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،اے این ایف نے جدہ جانے والی خاتون سے ایک کلو کے قریب آئس ہیروئن برآمدکرکے گرفتارکرلیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق راولپنڈی نیواسلام آبادایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،اے این ایف کا کہنا ہے کہ جدہ جانیوالی خاتون روبینہ سے ایک کلو کے قریب آئس ہیروئن برآمد ہوئی جس کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here