سعودی عرب میں ایک لٹرپٹرول کتنے کا ہوگیا؟پاکستانی جان کا حیران رہ جائیں گے

0

ریاض (اے ون نیوز) سعودی عرب میں ایک لٹرپٹرول کتنے کا ہوگیا؟پاکستانی جان کا حیران رہ جائیں گے

سرکاری تیل کمپنی ارامکو کی جانب سے گیسولین 91 کی قیمت 1.90 ریال سے بڑھا کر 1.99 ریال (81 روپے 14 پیسے) کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گیسولین 95 کی قیمت کو اپریل کے مہینے کیلئے 2.04 ریال سے بڑھا کر 2.13 ریال ( 86 روپے 85 پیسے) کردیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں اپریل کیلئے ڈیزل کی قیمت 0.52 ریال (21 روپے 20 پیسے) جبکہ کیروسین آئل کی قیمت 0.70 (28 روپے 54 پیسے) مقرر کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here