سعودی عرب میں دوران پرواز جہاز میں بچہ جاں بحق

0

ریاض(اے ون نیوز)سعودی عرب میں دوران پرواز جہاز میں بچہ جاں بحق ہو گیا

تفصیلات کے مطابق ریاض سےجدہ آنےوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں 7 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔سعودی میڈیا رپوٹس کے مطابق فلائٹ میں موجود ڈاکٹر نے بچے کو طبی امداد فراہم کرنےکی کوشش کیلیکن بچہ جانبرنہ ہوسکا۔

سعودی میڈیا کے مطابق بچے کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی، بچے کی لاش کنگ فہد اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here