شہزادہ ولیم کوچترال میں پہنائی گئی ٹوپی پر کون سا نشان بنا تھا؟

0

چترال(اے ون نیوز) برطانوی شاہی جوڑے نے دورہ پاکستان کا تیسرا روز وادی کیلاش کے لوگوں کے ساتھ گزارا جہاں پر انہیں ایک تقریب کے دوران خوبصورت چترالی ٹوپیاں پہنائی گئیں اور ان کے سامنے روایتی رقص پیش کیا گیا۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر میں شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کو خوب محظوظ ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ شہزادہ ولیم کے سر پرچترالی ٹوپی پر موجود مارخور کا نشان بھی انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بنارہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here