عازمین حج کےلئے کم ازکم 2ٹریننگ پروگرام ضروری

0

لاہور(اے ون نیوز)سرکاری سکیم کی طرح پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر بھی عازمین کے کم ازکم 2ٹریننگ پروگرام کرانے کے پابند ہوں گے،سرکاری عازمین حج کی ٹریننگ کا دوسرا مرحلہ 9جون سے ملک بھر میں شروع ہو رہا ہے،پرائیویٹ سکیم کے عازمین بھی ان کیمپوں میں شریک ہو سکیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here