عامرلیاقت کا وزیراعظم عمران خان کواستعفی پیش کرنے کا اعلان

0

لاہور (اے ون نیوز) رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم سے ملاقات میں استعفی پیش کرنے کا اعلان کر دیا۔

ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔ انہوں نے کہا اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں، اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں، مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا، سسکنا نہیں دیکھا جاتا۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا مجھ سے مونس علوعی کے جھوٹ سہنا بھی نہیں دیکھا جاتا، وزیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here