عطا الحق قاسمی اورتوفیق بٹ کی معروف کالم نگارودانشوراجمل نیازی کی عیادت

0

لاہور(اے ون نیوز)ممتاز کالم نگارعطا الحق قاسمی ،پروفیسر،کالم نگار اور ادارہ ہم سخن ساتھی کے صدرتوفیق بٹ کی معروف کالم نگار و دانشور اجمل نیازی کی عیادت کے لئے ان کے گھر گئے

اس دوران عطا الحق قاسمی اور توفیق بٹ کئی گھنٹے اجمل نیازی کے ساتھ رہے اور پرانی یادیں تازہ کیں، کچھ مشترکہ مرحوم دوستوں کو یاد کیا، اجمل نیازی نے اپنے بیڈ سے اتر کر دونوں مہمانوں کا استقبال کیا،ڈاکٹر اجمل نیازی کو ابھی چلنے پھرنے میں مشکل ہے،لیکن پھر بھی انہوں نے دونوں مہانوں کو باہر آ کر رخصت کیا،اس موقع پرپروفیسر توفیق بٹ نے کہا کہ دعا ھے اللہ اُنہیں مکمل صحت سلامتی عطا فرمائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here