عوام کے غیظ و غضب سے تمہیں ادارے نہیں بچا سکتے،سلیکٹڈ الیکشن سے بھاگے گا نہیں تو اور کون بھاگے گا؟مریم نواز

0

لاہور(اے ون نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدرنے کہا ہے کہ کبھی عدالت جاتے کہ عوام کو ووٹ سے روکو کبھی عدالت جاتے کہ مریم کے ساتھ عوام کو آنے سے روکو۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا تین سال عوام کا استحصال کرنے والے عوام میں جانے سے دوڑ گئے۔ یہ ادارے عوام کے ہیں، عوام کے غیظ و غضب سے تمہیں ادارے نہیں بچا سکتے۔ سلیکٹڈ الیکشن سے بھاگے گا نہیں تو اور کون بھاگے گا؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here