عینک استعمال کرنے والے کیسے ماسک پہنیں کہ فوگ نہ آئے،طریقہ سیکھیں

0

لاہور(اے ون نیوز)جب سے کرونا وائرس کی وبا شروع ہوئی ہے ہر ایک کے لئے ماسک پہننا بہت ضروری ہو گیا ہے ،لیکن چشمہ استعمال کرنے والوں کے لئے ایک مصیبت ہے کہ ماسک لگاتے ہی ان کی عینک کے شیشوں پرفوگ آ جاتی ہے،اور نظرآنا بھی بند ہوجاتا ہے جس سے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے یا ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایکسیڈنٹ کا خدشہ رہتا ہے

عینک لگانے والوں نے ماسک کیسے استعمال کرنا ہے آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here