قصور،باپ اور بیٹے نے پٹرول چھڑک کر6 سالہ بچی کوزندہ جلاڈالا

0

قصور (بیورورپورٹ)الہ آباد کے نواح میاں ٹاﺅن میں سابقہ لڑائی جھگڑے کے تنازعہ پر باپ اور بیٹے نے پٹرول چھڑک کر 6 سالہ بچی کو ہلاک کردیا

تفصیلات کے مطابق شہزاد اور غفار وغیرہ کے مابین سابقہ لڑائی جھگڑے کا تنازعہ چلا آرہا ہے وقوعہ کے روز ہونے والے جھگڑا میں باپ بیٹا غفار اور مزمل نے اپنے ایک رشتہ دار کے ہمراہ مل کر شہزاد کی 6 سالہ بیٹی مہوش کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس کے نتیجہ میں وہ بری طرح جھلس گئی

جسے طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال لاہور لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گئی پولیس مصروف تفتیش ہے یہا ں یہ امر قا بل ذکرہے کہ یہ دلخرا ش وا قعہ کیو پیش آ یا وجہ عنا د بیا ن نہیں کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here